اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرنے سے بچیں۔ایک تحقیق میں 93ہزار خواتین کو شامل کیا گیا۔ایک نئی تحقیق میں کہا گیاہے کہ جوخواتین طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرتی ہیں انہیں کینسراور دل کی دیگر بیماریاں ہونے
کا خدشہ زیادہ رہتا ہے۔حالیہ ایک تحقیق میں ماناگیاہے کہ خواتین طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرتی ہیں۔انہیں کینسر سے لیکر ہارٹ اٹیک تک کا خطرہ زیادہ ہوتاہے۔دن میں گیارہ گھنٹے تک مسلسل بیٹھ کر کام کرنے والی خواتین میں کم عمر میں موت کا خدشہ 12فیصدی زیادہ ہوتا ہے۔اس لئے ضروری ہے کہ مسلسل بیٹھنے سے بچا جائے .